12

معروف پاکستانی ٹینس سٹار مریم مرزا نے ایسا شاندار کام کر ڈالا کہ غریب جھولیاں اٹھا کر انہیں دعائیں دینے لگے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف ٹینس سٹار مریم مرزا نے اپنی سالگرہ کی خوشیاں فاؤنٹین ہاؤس کے ممبران ( مریضوں ) کے ہمراہ منائی ۔فاؤنٹین ہاوس میں کیک کٹنگ سیرمنی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب فاؤنٹین ہاوس کے ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے لیے سجائی گئی ۔۔ٹینس پلیئر مریم مرزا کا کہنا تھا کہ

ا اپنی خوشیوں میں ایسے افراد کو شریک کرنے سے دل کو سکون پہنچتا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو خوشیوں کے حقدار ہیں مریم مرزا نے خواتین ممبران ( مریضوں )میں گھل مل گئیں ۔فاؤنٹین ہاؤس کی اس تقریب میں خواتین ممبران ایم ایس فاؤنٹین ہاؤس ڈاکٹر سید عمران مرتضی سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں