72

انا اللہ وانا الیہ راجعون، اداکارہ میرا کو شدید صدمہ

لاہور (ٹیسکو نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ میراکی دادی90 سال کی عمر میں علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں جبکہ مرحومہ کو گزشتہ روز گلبرگ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

نمازجنازہ میں شوبزسے تعلق رکھنے والوں کے علاوہ مختلف افرادنے شرکت کی ۔خیال رہے کہ میراکی دادی مکہ کالونی گلبرگ میں مقیم تھیں۔شوبزسے وابستہ افرادنے اداکار ہ میراسے انکی دادی کے انتقال پرافسوس کااظہا رکیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں