74

معروف ٹی وی اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کر گئے

لاہور(ٹیسکو نیوز) معروف ٹی وی اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کر گئے ، ان کے مشہور کردار عینک والا جن میں زکوٹا جن کا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے معروف اداکار منا لاہوری انتقال کر گئے ، منا لاہوری نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن سے مقبولیت حاصل کی ۔

منا لاہوری نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں زکوٹا جن کا کردار ادا کیا جس کو بچوں اور بڑوں دونوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں