66

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل تھری شروع ہونے سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (ٹیسکو نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل میچ سے ایک ہفتہ قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا ، ٹیم کے اہم فاسٹ بائولر محمد حسنین انجری کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل میچ سے ایک ہفتہ قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا ،

انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد حسنین زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا پہلا میچ پشاور زلمی کے خلاف 24 فروری کو کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں