54

مدینہ منورہ میں ژالہ باری سے متعددگاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ اور تبوک کے مضافات میں شدید بارش اور ژالہ باری نے بتاہی مچادی ۔
العریبیہ نیوز کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ اور تبوک کے مضافات میں ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری کے جہاں موسم کو سرد کر دیا وہیں کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ ائندہ دو روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں