ہماری ٹیم

اُجالے نیوز دنیامیں سب سے زیادہ پڑھا جانے والے اردو نیوز ہیں۔ ہماری کامیابی کا یہ سفر اپنے ٹیم ممبران کے تعاون سے جاری ہیں۔اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے رپورٹرز ہمارے نیوز نیٹ ورک میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔اُجالے نیوز اپنے ٹیم ممبران کو اور قارئین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں-
اُجالے نیوز ہمشہ سچ پر مبنی نیوز شائع کرتا ہیں-

اُجالے نیوز کی ٹیم ممبران کے نام درج ذیل ہیں:

پاکستان
– چوہدری توقیر حسین (گجرات)
– ملک الطاف حسین (لالاموسی)
– چوہدری اظہر اقبال (منڈی بہاؤالدین)
– خالد ولید (کراچی)
– احسن رئیس (کراچی)
جرمنی
– عمران رانا

قطر
– فیصل عزیز

سعودیہ عرب
– وقار احمد