125

برمنگھم : ٹاس جیت کے بیٹنگ نیوزی لینڈ کو بھاری پڑ گئی ۔

پاکستانی باؤلنگ نے اپنا رنگ دکھا دیا ۔ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل کو آؤٹ کر دیا ،

نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں