59

اساتذہ کے لیے بری خبر، الاؤنس کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا

اساتذہ کے لیے بری خبر آگئی ۔ چھٹیوں کے باوجود پیسوں کی کٹوتی ہوگی ۔موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کے کنونیس الاؤنس کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ پنجاب میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد اساتذہ متاثر ہوں گے ۔ پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی کے الاونس سے 8 ہزار روپے کاٹے جائیں گے جبکہ ایس ایس ٹی کے الاونس سے ساڑھے 12 ہزار روپے کاٹے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں