157

اس ویب سائٹ پر آپ ریاضی کا کوئی بھی سوال حل کر سکتے ہیں

میتھ وے ایک ایسی ویب سائٹ ہے، جس پر آپ ریاضی سے متعلق کوئی بھی سوال حل کر سکتے ہیں۔اس سائٹ پر آپ بنیادی ریاضی ، پری الجبرا، الجبرا، ٹرگنومیٹری، پری کیلکولس، کیلکولس، شماریات، Finite Math سمیت ریاضی کی دیگر کئی شاخوں سے متعلق سوالات حل کر سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کا انٹرفیس کافی سادہ اور استعمال کافی آسان ہے۔ ٹاپ رائٹ سیٹنگ مینو سے ریاضی کے سوالات کی مثالیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔اس ویب سائٹ پر سوالات کےجوابات کے ہر سٹیپ کی وضاحت کی جاتی ہے۔
اس ویب سائٹ پر وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں