50

سعودی آئل ریفائنری پر حملہ۔۔ وزیر اعظم عمران خان ہنگامی طور پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

ا سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوچکے ہیں ۔ وزیر اعظم دورے کے دوران سعرودی اہم شخصیات ستے ملاقاتیں کریں گے ۔ عمران خان سعودی عرب میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دونوں ملکوں میں پر جوش تعلقات کے

باوجود اعتماد کی فضا میں کمی پر بھی بات چیت کریں گے ۔واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا دورہ سعودی عرب سعودی آئل ریفائنری پر حملے کے فوراً بعد بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے بعد دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات میں اضافہ ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں