135

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم چوتھے روز کھانے کے وقفے سے پہلے 168رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار۔نسیم شاہ کو ہیٹرک کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں