43

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کارجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مندی کارجحان رہا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 407 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 39 ہزار736 پر ٹریڈ کر تی رہی ۔

گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس580 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 143 پر بند ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں