78

کیا آپ اس پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

بچپن کی تصاویر دیکھ کر یقیناً سب کا دل خوش ہوجاتا ہے اور پرانے وقت کی یادیں ایک دم تازہ ہوجاتی ہیں۔
متعدد پاکستانی شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شئیر کرتی ہیں جنہیں دیکھ کے صارفین خوش ہوتے ہیں اور اپنے تبصرے پیش کرتے ہیں۔آج ہم بھی آپ سے پاکستان کی معروف شخصیت کے حوالے سے پوچھیں گے اور جاننا چاہیں گے کہ یہ کس سیلیبریٹی کی بچپن کی تصویر ہے۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے۔خوبصورت فراک میں ملبوس اس ننھی بچی کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔اگر نہیں پہچانے تو ہم بتاتے ہیں۔

پرانی تصویر میں موجود یہ معصوم بچی دراصل پاکستان شوبز کی مشہور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان ہیں جو کہ ان کی ایک یاد گار تصویر ہے۔

اداکارہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی بہرترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ ان کا مقبول ہونے والا ڈرامہ میرے پاس تم ہو مداحوں کو بے حد پسند آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں